Yearly Archives: 2023

آئین ٹوٹتا ہے تو ججز آئین شکن کو ہار پہناتے ہیں، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ججز کو ہدف تنقید بنالیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ آئین ٹوٹتا ہے تو ججز آئین شکن کو ہار پہناتے ہیں، پارلیمنٹ ٹوٹتی ہے تو کہتے …

Read More »

انوارالحق کاکڑ، سرفراز بگٹی کو پی پی میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی، ندیم افضل چن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے انکشاف کیا ہے کہ انوارالحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بننے سے پہلے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی۔پی پی رہنما نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی سلیکشن کے بجائے صاف اور …

Read More »

نیب نے بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا

عمران خان

راولپنڈی (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے …

Read More »

سیاسی اختلافات کو اختلافات تک ہی رکھیں، دشمنی نہ کریں، بلاول بھٹو

پی پی چیئرمین

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کوئی امیرالمومنین بننا تو کوئی ٹائیگر فورس سے ملک چلانا چاہتا ہے، سیاسی اختلافات کو اختلافات تک ہی رکھیں، دشمنی نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا شکر گزار ہوں، …

Read More »

لگتا ہے مخلوط حکومت بنے گی، فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ اُنہیں لگتا ہے مخلوط حکومت بنے گی، کس کی ہو گی یہ وقت بتائے گا، ڈبے کھلیں گے تو معلوم ہو گا کہ کس پارٹی کو زیادہ ووٹ اور سیٹیں ملی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے …

Read More »

دہشتگردوں نے بلوچستان میں رہنے والے ہر طبقے کو نشانہ بنایا، نگراں وزیرِ اعظم

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے بلوچستان میں رہنے والے ہر طبقے کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ہزارہ برادری میں بڑی تعداد شہداء کی ہے، دہشت گردوں کا مقابلہ ہم سب کو مل کر کرنا ہو گا۔ انوار …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے …

Read More »

ظالم ظلم کرتے کرتے تھک جاتا ہے لیکن مظلوم کا حوصلہ اب بھی بلند ہے، صہیونی میڈیا کا دعویٰ اسرائیل تھک چکا ہے!

ظلم

پاک صحافت عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے صہیونی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ تمام تر دباؤ کے باوجود حماس مذاکرات کی بحالی کے حوالے سے اپنی پیشگی شرائط پر اصرار کر رہی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، غیر قانونی دہشت گرد اسرائیلی حکومت کے ایک اخبار نے …

Read More »

حزب اللہ شہید کے جلوس جنازہ پر اسرائیلی بمباری

حزب اللہ

پاک صحافت مغربی ایشیا کی غیر قانونی اور دہشت گرد حکومت اسرائیل ایسے گھناؤنے جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے جو پوری انسانیت کو شرمسار کر رہی ہے۔ تازہ ترین واقعے میں دہشت گرد صہیونی فوج نے حزب اللہ کے ایک شہید کے جنازے کی تقریب پر حملہ کیا ہے۔ …

Read More »

اگلے ہفتے ن لیگ کی الیکشن مہم شروع ہوجائے گی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے ن لیگ کی الیکشن مہم شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قراردینا ہوتا تو 9 مئی واقعات کو بنیاد بنا …

Read More »