بے پناہ کاوشوں کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے IMF سے ڈیل اپنے منطقی انجام پر پہنچی، شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏بے پناہ کاوشوں کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے چند دن پہلے IMF سے ڈیل اپنے منطقی انجام پر پہنچی۔ اس کے لیے میں اپنی کابینہ کے تمام قابل احترام ممبران اور خاص طور پہ وزیرخزانہ اور انکی ٹیم کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

دہشتگرد جماعت سے بات نہیں حساب ہوگا، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے 9 مئی کے دن اپنے پیغام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے