فیصل کریم کنڈی کی حکومت کو سخت وارننگ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے جاری بیان میں کہا کہ حکومت تحریک عدم اعتماد میں اپنی ناکامی دیکھ کر بوکھلا گئی ہے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے راہنماؤں کے خلاف آرٹیکل چھ لگانے ایم این ایز کی گرفتاری کی سازش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

نواز شریف کے خلاف سازش میں عمرانی جج بھی شامل ہیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب نوازشریف صاحب پہ ظلم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے