عمران خان نے پاکستان کے سینے پر جو زخم لگائے ہیں، نواز شریف اور شہباز شریف اپنی محنت سے وہ زخم بھردیں گے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی نالائقی اور نااہلی سے جو زخم پاکستان کے سینے پر لگے ہیں، ان شاء اللہ نواز شریف اور شہباز شریف اپنی محنت سے بھر دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ

(پاک صحافت) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر چاند پر روانہ ہو گیا۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے