خدا کے لئے پاکستان پر رحم کریں، ووٹ کو عزت دیں، ووٹ کو عزت دینے کا طریقہ آئین کا احترام ہے، جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏اگر کوئی بھی CV لے کر پھر رہا ہے تو میں پاکستانی اداروں میں بیٹھے لوگوں کے سامنے گزارش کر رہا ہوں کہ خدا کے لئے پاکستان پر رحم کریں، ووٹ کو عزت دیں، ووٹ کو عزت دینے کا طریقہ آئین کا احترام ہے، تمام ادارے اپنی حدود قیود میں رہیں کسی سے ناانصافی نہ کریں۔منصفانہ انتخابات کروائیں۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

دہشتگرد جماعت سے بات نہیں حساب ہوگا، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے 9 مئی کے دن اپنے پیغام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے