Tag Archives: احترام

کوئی کسی بھی جماعت سے ہو، گالی گلوچ کا کلچر اچھا نہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوئی کسی بھی جماعت سے ہو، گالی گلوچ کا کلچر اچھا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ثقافتی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میرا دل کرتا ہے کہ اسکولوں، …

Read More »

خدا کے لئے پاکستان پر رحم کریں، ووٹ کو عزت دیں، ووٹ کو عزت دینے کا طریقہ آئین کا احترام ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏اگر کوئی بھی CV لے کر پھر رہا ہے تو میں پاکستانی اداروں میں بیٹھے لوگوں کے سامنے گزارش کر رہا ہوں کہ خدا کے لئے پاکستان پر رحم کریں، ووٹ کو عزت دیں، ووٹ کو عزت …

Read More »

شہداء کا تقدس اور احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہداء کا تقدس اور احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے یوم دفاع پر شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 تاریخی …

Read More »

سابقہ اداکارہ نور بخاری کا محرم الحرام کا احترام نہ کرنے والوں پر کڑی تنقید

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے محرم الحرام کا احترام نہ کرنے والوں پر  سخت تنقید کی ہے۔ نور بخاری نے کہا کہ 9 اور 10 محرم کا احترام تو دوسرے مذاہب کے لوگ بھی کرتے ہیں لیکن ہم یہاں چھٹیاں منانے کے منصوبے بنانے …

Read More »

عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے ٹک ٹاکرز کو محرم الحرام کا درس دے دیا

(پاک صحافت) عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے ٹک ٹاکرز کو محرم الحرام کا درس دے دیا۔ انہوں نےکہا کہ محرم الحرام یا عاشورے کا احترام کرنے کے لئے کسی کا اہل تشیع فرقے سے تعلق رکھنا ضروری نہیں، بہت سے غیر مسلم بھی اس کا احترام کرتے ہیں۔ …

Read More »

یوکرین کے بحران کا واحد حل سفارت کاری ہے: چین

چین

پاک صحافت اقوام متحدہ میں چین کے سفیر نے کہا ہے کہ یوکرین کے بحران کا واحد حل سفارت کاری ہے۔ چنگ شوانگ نے یوکرین کے بحران کے حل کے لیے لیگ آف نیشنز کو چار نکاتی تجویز پیش کی اور اس بات پر زور دیا کہ یوکرین کے بحران …

Read More »

مسلمانوں کی سلامتی کو خطرہ ہوا تو ہندوستان کو تقسیم کا سامنا کرنا پڑے گا، اوباما کی مودی کو وارننگ

مودی کو دھمکی

پاک صحافت ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران، سابق امریکی صدر براک اوباما نے جمعرات کو ہندوستان میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کی سلامتی کا مسئلہ اٹھایا۔ اوباما نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر مسلم اقلیتوں کے حقوق کا …

Read More »

مسلم لیگ ق کسی سیاسی جماعت میں ضم نہیں ہوگی، چوہدری سالک

چوہدری سالک حسین

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کسی سیاسی جماعت میں ضم نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ قیادت میں بھرپور سیاسی قوت کے ساتھ انتخابات میں اتریں گے اور پہلے سے زیادہ قومی و …

Read More »

خود وائٹ ہاؤس نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے

رئیسی

پاک صحافت ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے خود اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی واشنگٹن کی پالیسی ناکام ہو گئی ہے۔ اتوار کے روز بین الاقوامی نمائش ایران ایکسپو 2023 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے …

Read More »

قوم کو فیصلہ کرنا ہے عدلیہ پر حملہ آوروں کا ساتھ دیگی یا احترام کرنے والوں کا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ قوم کو فیصلہ کرنا ہے عدلیہ پر حملہ آوروں کا ساتھ دے گی یا احترام کرنے والوں کا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے عمران کان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی …

Read More »