جن جماعتوں سے جہاں ممکن ہوا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلیے بات ہوگی، رانا ثناء

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ  کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف صاحب چاروں صوبوں کا دورہ کریں گے پورے پاکستان میں وہ جائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جن جماعتوں سے جہاں ممکن ہوا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلیے بات ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

عطا تارڑ

عمران خان نے اپنے مفادات کی خاطر پاکستان کو داؤ پہ لگایا، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے