جتنے مشکل فیصلے ہونے تھے ہوگئے، اب اللہ کے فضل سے اچھے دن آنے والے ہیں، مریم نواز

چنیوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عوامی جسلے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جتنے مشکل فیصلے ہونے تھے ہوگئے، اب اللہ کے فضل سے اچھے دن آنے والے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے