Tag Archives: چنیوٹ

پی پی97 چنیوٹ سے نومنتخب آزاد امیدوار ثاقب چدھڑ ن لیگ میں شامل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پی پی97 چنیوٹ سے نومنتخب آزاد امیدوار ثاقب چدھڑ ن لیگ میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 چنیوٹ سے نومنتخب آزاد امیدوار ثاقب خان چدھڑ مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ہیں۔ لاہور میں ثاقب خان چدھڑ نے مسلم لیگ ن …

Read More »

نوازشریف وزیراعظم بنے تو جیلر سے جج تک سب سے انتقام لیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

چنیوٹ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم بنے تو جیلر سے جج تک سب سے انتقام لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چنیوٹ میں پیپلزپارٹی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چنیوٹ کےعوام کا استقبال بے …

Read More »

چنیوٹ، 50 افراد کا قاتل ساتھی سمیت ہلاک

سی ٹی ڈی

چنیوٹ (پاک صحافت) محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے 50 افراد کے قاتل کو ساتھی سمیت چنیوٹ میں مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انٹیلی جنس اطلاع پر کارروائی چنیوٹ کے علاقے میں کی گئی، دہشت گرد غضنفر ندیم کے سر کی قیمت …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی نے خود کش حملہ کرکے پارٹی تباہ کردی۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

چنیوٹ (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے خود کش حملہ کرکے پارٹی تباہ کردی۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی راجا ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3 سال پہلے چیئرمین پی ٹی آئی سے اختلاف کیا اور …

Read More »

عمران خان کا مارچ، آزادی مارچ نہیں بلکہ آوارگی مارچ ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

چنیوٹ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مارچ، آزادی مارچ نہیں بلکہ آوارگی مارچ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے عمران نے 126 دن کا دھرنا …

Read More »