‏جب سے نوازشریف کو نکالا گیا پاکستان سے روشنی بھی چلی گئی، مریم نواز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر کا کہنا ہے کہ ‏جب سے نوازشریف کو نکالا گیا پاکستان سے روشنی بھی چلی گئی اور ہمارے گھروں، شہروں اور گلی محلوں سے سکون بھی چلا گیا۔ آپ کا سکون، آپکی روٹی، آپکی خوشیاں اور آپکا مستقبل چھین لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

میری کوشش ہوگی کہ صوبے اور وفاق کے درمیان تناؤ کے بجائے پل کا کام کروں اور قریب لاؤں، فیصل کریم کنڈی

(پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بطور گورنر خیبرپختونخوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے