‏ثاقب نثار ہمت کریں اور سامنے آکر کہیں کہ آپ لوگ عمران خان کے سیاہ اور سفید میں اسکے ساتھ کھڑے ہیں، طلال چوہدری

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ثاقب نثار صاحب ہمت کریں نا اور سامنے آکر کہیں کہ آپ لوگ عمران خان کے سیاہ اور سفید میں اسکے ساتھ کھڑے ہیں اور جو اسے ملتا ہے آپ اس میں سے حصے دار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پارٹی قیادت کا مشکور ہوں جنہوں نے ایک ورکر کو خیبرپختونخواہ کا گورنر بنایا، فیصل کریم کنڈی

گڑھی خدابخش (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے گڑھی خدا بخش میں میڈیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے