9 مئی میں ملوث کرداروں کا بچنا ناممکن ہوچکا ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری

دانیال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی ایک طرف مفاہمت کی بات کرتی ہے دوسری جانب الزام تراشی اور گالم گلوچ بھی کی جاتی ہے۔ان پہ یہ حقیقت کھل چکی ہے کہ 9 مئی میں ملوث کرداروں کا بچنا ناممکن ہوچکا ہے اسی لیے سزا سے بچنے کیلیے مذاکرات والا بیانیہ بنایا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے