‏2017 میں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا، اس تحریک نے اتنی طاقت پکڑی کہ وہ ایک پیج پھٹنے پر مجبور ہوا، جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏2017 میں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا، اس تحریک نے اتنی طاقت پکڑی کہ وہ ایک پیج پھٹنے پر مجبور ہوا، انہیں احساس ہوا کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے جو نشاندہی کر رہے ہیں کہ انکے آنے سے ملک کو نقصان ہوا، غیر ملکی قوتیں مداخلت کر رہی ہیں پھر پیج پھٹا اور 15 ماہ پہلے تبدیلی آئی۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

کوئی مریض علاج کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میں امید کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے