پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے مرکزی رہنماؤں کی جان کو خطرہ، پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے مرکزی رہنماؤں کی جان کو خطرہ، پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

پولیس نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مزید مرکزی رہنماؤں کو تھرٹ الرٹس جاری کردیے، پولیس کے مطابق 13 دسمبر کے جلسے میں ممکنہ دہشتگردی سے قائدین اور کارکنوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

سٹی پولیس کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو کو تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے، علاوہ ازیں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو بھی تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا۔

ن لیگ کے خواجہ سعد رفیق اور ایازصادق کو تھریٹ بھی الرٹ بھجوا دیا گیا ہے، اس سے قبل ن لیگ کے رانا ثناء اللّٰہ کو بھی تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا تھا، لاہور پولیس نے تمام رہنماؤں کو تحریری مراسلوں میں دہشتگردی کے خطرے سے آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے 26 جولائی کے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے