پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بزدل اور ڈرپوک دشمن نے جب رات کی تاریکی میں حملہ کیا تو جو دنیا کے بہترین فائٹر جیٹس اور ٹیکنالوجی انکے پاس تھی جس پہ بھارت کو بڑا ناز تھا لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل سے وہ غرور خاک میں ملادیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے