پاکستان فوج نے دشمن کے خلاف کامیاب فتح حاصل کی، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ کیطرف سے پاکستان کی عوام کو , وزیراعظم میاں شہبازشریف صاحب , آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب , ایئر چیف ظہیر بابر صاحب , نیوی چیف ایڈمرل نوید اشرف صاحب کو اور تمام شاہینوں کو جنہوں نے پاکستان کی سالمیت کی حفاظت کرتے ہوئے دشمن کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے