لبنان اور فلسطین میں جاری ظلم پر عالمی دنیا کی خاموشی مجرمانہ عمل ہے، شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف غزہ اور لبنان میں جو ظلم و ستم جاری ہے۔ بے گناہ مسلمانوں کو ماؤں بہنوں بچوں کو شہید کیا جارہا ہے اس ظلم پر عالمی دنیا کی خاموشی مجرمانہ عمل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے