اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارر کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا جنگی جنون میں انسانیت کو بھی بھول چکا ہے۔ انہوں نے علاج کیلیے گئے مریضوں کو بھی وہاں سے نکال دیا ہے ہم تو پھر بھی نرم رویہ اپنائے ہوئے ہیں۔
Short Link
Copied