اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارے سروں کے تاج ہیں آپ پاکستان کے سفیر ہیں آپکی جتنی بھی پذیرائی کریں وہ کم ہے۔ دنیا بھر میں اپنی محنت سے پاکستان کو عزت بخشی ہےپوری قوم آپکو سلام کرتی ہے۔
Short Link
Copied