الیکشن کروانے یا نہ کروانے کا حتمی فیصلہ گورنمنٹ نے نہیں الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کروانے یا نہ کروانے کا حتمی فیصلہ گورنمنٹ نےنہیں الیکشن کمیشن نے کرنا ہے۔ الیکشن کمیشن اگر پابندی لگا دے کہ نہ کوئی جلسہ ہوگا نہ جلوس اور نہ ریلی ہوگی اور نہ بند کمروں میں اداروں کے خلاف بدزبانی ہوگی جواسکی خلاف ورزی کرے اسے نااہل قرار دیا جائے گا تو الیکشن کوئی مشکل کام نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب کے عوام نے مریم نواز کی کارکردگی پہ اعتماد کا اظہار کیا ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) جو الزام لگارہے ہیں انکو ثابت بھی کرنا ہے صرف انکے کہنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے