ہم ریاست کا بوجھ نہ اٹھاتے تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا، عطا تارڑ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ‏اس ملک میں راتوں رات حالات بدلتے ہیں اور پتہ نہیں چلتا ماضی میں بھی بڑے بڑے بحران آئے ہیں بجلی کا بحران تھا ہم نے اس کا مقابلہ کیا ہم ریاست کا بوجھ نہ اٹھاتے تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے 9 مئی کے حملوں سے متعلق اعتراف جرم کیا ہے، دانیال چوہدری

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے