پاکستان کو ایک ایسے آزمودہ لیڈر کی ضرورت ہے جو دوبارہ پاکستان کو ٹریک پہ لے آئے، رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اس بحرانی کیفیت اور ان مشکلات میں پاکستان اور اسکی عوام کو ایک ایسے آزمودہ لیڈر کی ضرورت ہے، جو دوبارہ سے پاکستان کو ٹریک پہ لے کر آئے اور ان مشکلات سے نکالے۔ اس مقصد کیلیے پاکستان مسلم لیگ ن کی درخواست میاں نوازشریف نے وطن واپس آکے دوبارہ اپنی جماعت کو لیڈ کرنے اور قوم کو ایک امید دینے اور اس امید کو یقین میں بدلنے کا عزم لیکر 21 اکتوبر کو واپس تشریف لارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

مسلم لیگ ن نے نوجوانوں کو ہمیشہ تعلیم اور ہنر دیا ہے، مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات کی بھی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے