اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمارے بنائے ہوئے قانون کو جسے پارلیمنٹ ایک طویل مراحل کے بعد منظور کرتی ہے اس میں ایک دو یا آٹھ جج کہتے ہیں کہ یہ آئین سے متصادم ہے ہم مان لیتے ہیں۔ آج یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ ممکن ہے عدالت کا چھوٹا یا بڑا بینچ بھی غلطی کرسکتا ہے یا نہیں؟
Short Link
Copied