وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے ‘شفافیت اور بدعنوانی’ کے نعرے کو دھوکا قرار دے دیا

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے ‘شفافیت اور بدعنوانی’  کے نعرے کو دھوکا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ‘شفافیت اور بدعنوانی’ کا نعرہ ایک دھوکہ تھا جس کا مقصد لوگوں کو دھوکہ دینا تھا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ‘شفافیت اور بدعنوانی’ کا نعرہ ایک دھوکہ تھا۔ خیال رہے کہ انہوں نے ان خیالات کا اظہار سماجی رابطے کی مقبول سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے کیا۔ جس میں شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے نعروں کو دھوکہ اور فراڈ قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ  ای سی پی کی اسکروٹنی کمیٹی کے نتائج سے 2 چیزیں واضح طور پر سامنے آتی ہیں۔نہوں نے وضاحت کرتے ہوئے مزید لکھا کہ جانچ پڑتال سے بچنے، معلومات کو روکنے اور “عطیات” کے ذرائع کی وضاحت کرنے میں ناکامی کی آخری کوششوں کو دیکھتے ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

کشمور، گھوٹکی اور شکارپور میں امن قائم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے، وزیر داخلہ

سکھر (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سندھ میں بےامنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے