اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ عوام کے اعتماد اور خواہش کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی سہولت پیکج کا اعلان کیا ہے تاکہ سستی بجلی سے ہماری معاشی ایکٹیویٹی شروع ہو اور لوگوں کا بوجھ کم ہو۔
Short Link
Copied