دھمکی آمیز خط کا ڈراپ سین ہو گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے دھمکی آمیز خط کا ڈراپ سین ہوگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایک دکھایا تھا اور دعوی کیا تھاکہ اس میں وہ تمام ثبوت ہیں جو تحریک عدم اعتماد میں بیرونی طاقتوں کے ملوث ہونے پر دلالت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

یہ وقت سب کو مل بیٹھ کر ملک کو آگے لے جانے کا ہے، اعظم نذیر تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک کٹھن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے