جن لوگوں کو گھر میں کوئی نہیں پوچھتا وہ بھی مریم نوازشریف پہ الزام لگا رہے ہیں، عظمی بخاری

(پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف والوں کو لاشیں چاہیے اور یہ لاشوں پر ہی سیاست کرتے چلے آئے ہیں جن لوگوں کو گھر میں کوئی نہیں پوچھتا وہ بھی مریم نوازشریف پہ الزام لگا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے 9 مئی کے حملوں سے متعلق اعتراف جرم کیا ہے، دانیال چوہدری

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے