ملتان (پاک صحافت) ملتان میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے جب جب نوازشریف کی حکومت آئی نوازشریف نے عوام کو ہر چیز میں ریلیف دیا۔ آج اس ملک سے موٹروے نکال دو تو کیا بچتا ہے؟ اس ملک سے سڑکوں کے جال نکال دو تو کیا بچتا ہے؟ آج اس ملک سے نوازشریف کے ترقیاتی منصوبے نکال دو تو کیا بچتا ہے؟
Short Link
Copied