لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگلے وزیراعظم کا فیصلہ انشاءاللہ عوام کرینگے اور عوام اپنا فیصلہ لاہور کے حق میں کریں، سندھ کے حق میں کریں، کے پی کے کے حق میں کریں وہ فیصلہ ہم سب کو قابل قبول ہوگا۔
Short Link
Copied