‏اگر پاکستان کو کسی بڑے حادثے سے بچانا ہے تو فُل کورٹ ایک ہفتے میں فیصلہ دے، جاوید لطیف

(پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو کسی بڑے حادثے سے بچانا ہے تو یا فُل کورٹ ایک ہفتے میں فیصلہ دے یا پارلیمانی کمیشن ایک ہفتے کے اندر اندر ان کرداروں کو بلا کے جو انصاف ہے وہ کرکے دکھائے اور 2017 میں جو کردار تھے وہ قوم سے معافی مانگیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عمران خان کا مقصد ملک میں فساد برپا کرنا ہے، رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے