اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف صاحب عمران نیازی کو پیسے اور پلاٹ نہ دیتے تو یہ آج بھی شوکت خانم کے نقشے پکڑ کر لوگوں سے چندے اکٹھے کر رہا ہوتا اگر شہباز شریف اور یوسف رضا گیلانی اس کو نمل یونیورسٹی کے لئے پلاٹ گرانٹ نہ دیتے تو آج بھی یہ لوگوں سے چندے اکٹھے کر رہا ہوتا۔ اگر جہانگیر ترین اس کو جہاز نہ دیتا تو یہ آج بھی سڑکوں پر دھکے کھا رہا ہوتا۔
Short Link
Copied