Tag Archives: محسن

انسانی حقوق کی تنظیم کا بحرین اور سعودی عرب میں مظاہرین پر مسلسل جبر کا انکشاف

حقوق بشر

پاک صحافت انگلینڈ میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے ایک رپورٹ شائع کرتے ہوئے آل خلیفہ اور آل سعود حکومتوں کے خلاف جبر کی تازہ ترین صورتحال کا انکشاف کیا ہے اور برطانوی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ بحرین اور سعودی عرب میں ہونے والے جرائم کے …

Read More »

عمران خان کا ٹریک ریکارڈ یہی ہے کہ اس نے اپنے ہر محسن کو چھرا گھونپا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا ٹریک ریکارڈ یہ ہے کہ اس نے لوگوں کو استعمال کیا ہے اور ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا ہے۔ اسکا ٹریک ریکارڈ یہی ہے کہ اس نے اپنے ہر محسن کو چھرا گھونپا ہے۔

Read More »

اگر نواز شریف صاحب عمران نیازی کو پیسے اور پلاٹ نہ دیتے تو یہ آج بھی شوکت خانم کے نقشے پکڑ کر لوگوں سے چندے اکٹھے کر رہا ہوتا، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف صاحب عمران نیازی کو پیسے اور پلاٹ نہ دیتے تو یہ آج بھی شوکت خانم کے نقشے پکڑ کر لوگوں سے چندے اکٹھے کر رہا ہوتا اگر شہباز شریف اور یوسف رضا گیلانی …

Read More »

قوم آج جو کچھ بھگت رہی ہے وہ عمران خان کی نالائقیوں کیوجہ سے ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان آج جن بحرانوں کا شکار ہے اور قوم آج جو کچھ بھگت رہی ہے وہ عمران خان کی نالائقیوں کی وجہ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »