‏اللہ تعالی نے موقع دیا تو مسلم لیگ ن بلوچستان کو اس کا اصل مقام اسے دلائے گی، نواز شریف

کوئٹہ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ‏اللہ تعالیٰ نے اگر مسلم لیگ ن کو موقع دیا تو مسلم لیگ ن بلوچستان کو اس کا اصل مقام اسے دلائے گی اور یہاں کے عوام کی بھرپور خدمت کرے گی۔ سی پیک اگر اپنے اہداف کے مطابق چلتا تو بلوچستان آج بہت بہتر پوزیشن میں ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

اگلے 5 سالوں کیلیے ایک ایسی حکومت چاہیے جس میں ملکی معیشت کو سنبھالنے کی صلاحیت ہو، احسن اقبال

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے