Tag Archives: ہائیکورٹ

چیئرمین سینیٹ غیرقانونی طریقے سے منتخب شدہ ہیں۔ نیئربخاری

نیئربخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ موجودہ چیئرمین سینیٹ کو غیرقانونی طریقے سے منتخب کروایا گیا ہے۔ جو ہماری جماعت کے لئے کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت …

Read More »

پی پی کیجانب سے سینیٹ انتخابات ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی نے چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردئے ہیں۔ پیپلزپارٹی نے موقف اپنایا ہے کہ سید یوسف رضا گیلانی کے سات ووٹوں کو غیرقانونی طریقے سے مسترد کیا گیا ہے جس کا عدالت نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ …

Read More »

شہباز شریف نے عمران خان کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف نے ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے متعلق ایک اور درخواست دائر کردی ہے۔ انہوں نے اپیل کی ہے کہ اس کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے وزیراعظم …

Read More »

ہائیکورٹ نے مریم نواز کے حق میں فیصلہ سنادیا

ہائیکورٹ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) ہائیکورٹ نے ضمانت منسوخی کے کیس میں مریم نواز کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ضمانت فوری طور پر معطل نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نیب کی جانب سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت …

Read More »

وزیراعظم کے قریبی ساتھی پر انڈوں سے حملہ

شہباز گل

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم کے قریبی ساتھی پر انڈوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ ایک شخص نے لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل پر انڈوں سے حملہ کیا ہے جبکہ ان پر سیاہی بھی پھینکی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل …

Read More »

حکومت سوشل میڈیا کے قواعد پر نظرثانی کے لئے تیار

حکومت سوشل میڈیا کے قواعد پر نظرثانی کے لئے تیار

اسلام آباد (پاک صحافت) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ (آئی ایچ سی) میں ایک سماعت کے دوران بتایا کہ حکومت گذشتہ سال متعارف کرائے گئے سوشل میڈیا کے نئے قواعد پر نظرثانی کرنے کے لئے تیار ہے اور اس سلسلے میں تمام اسٹیک ہولڈرز …

Read More »