Tag Archives: گلگت بلتستان

گلگت بلتستان، ایل اے 13 استور ون پر پولنگ کا وقت شروع

الیکشن

گلگت بلتستان (پاک صحافت) گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور ون کی نشست پر پولنگ کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ ن لیگ کے رانا فرمان علی، پیپلز پارٹی کے عبدالحمید خان اور پی ٹی آئی کے خورشید احمد خان سمیت 10 امیدوار میدان …

Read More »

گلگت بلتستان کے ہزاروں طلبہ کا تمام اضلاع میں امن مارچ

گلگت بلتستان

گلگت (پاک صحافت) گلگت بلتستان کے طلبہ امن کے لئے متحد ہوگئے، 4 اضلاع کے 4 ہزار طلبہ نے امن و اتحاد کے لئے نے سول سیکرٹریٹ تک پرامن مارچ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں ہزاروں طلبہ نے امن ریلی نکالی، جس میں گلگت، غذر، ہنزہ اور نگر اضلاع …

Read More »

گلگت بلتستان، ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 9 ستمبر کو ہو گی

الیکشن

جی بی (پاک صحافت) گلگت بلتستان (جی بی)  کے ایل اے 13 استور ون میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 9 ستمبر کو ہو گی۔ جس میں عوام اپنا حق رائے استعمال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایل اے 13 استور ون کی نشست سابق وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید کے …

Read More »

گلگت بلتستان میں صورتِ حال مکمل پُرامن ہے، نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ محکمۂ داخلہ گلگت بلتستان نے واضح کیا ہے کہ جی بی میں صورتِ حال مکمل پُرامن ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاک آرمی اور سول آرمڈ فورسز کی خدمات صرف شہدائے کربلا کے چہلم کے …

Read More »

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کےضلع سوات، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اور شہری گھروں سے باہر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع و شہروں …

Read More »

تحریک انصاف کے سابق وزیراعلی کیخلاف مقدمہ درج

خالد خورشید

گلگت (پاک صحافت) تحریک انصاف کے سابق وزیراعلی گلگت بلتسان خالد خورشید کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے خلاف مقدمہ گلگت کے سابق صدر راشد عمر نے وکالت کی جعلی ڈگری پر مقدمہ درج کروایا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی …

Read More »

گلگت بلتستان میں دو دہائیوں بعد بلدیاتی الیکشن کا اعلان

پولنگ انتخابات

گلگت (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے تقریباً دو دہائیوں بعد بلدیاتی الیکشن کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جلد حدود بندیاں مکمل کرنے کے بعد حلقہ بندیوں کا کام شروع …

Read More »

حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

جی بی (پاک صحافت) حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ  منتخب ہوگئے۔ خیال رہے کہ حاجی گلبر خان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارورڈ بلاک سے ہے۔خیال رہے کہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کی جعلی ڈگری کیس میں …

Read More »

گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کر دیا

گلگت بلتستان (پا ک صحافت) گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق اسمبلی سیکریٹریٹ میں 12 جولائی کو دن 2 بجے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ جی بی کے …

Read More »

تحریک انصاف کو زوردار جھٹکا، عدالت نے وزیراعلی گلگت بلتستان کو نااہل قرار دیدیا

خالد خورشید

گلگت (پاک صحافت) وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف کورٹ گلگت بلتستان کے تین ججز نے پی ٹی آئی کے وزیراعلی خالد خورشید کی نااہلی کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلہ تینوں ججز کا متفقہ …

Read More »