Tag Archives: کیپٹن

شہید کیپٹن فراز الیاس چونیاں میں سپردِ خاک، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنازے کو کاندھا دیا

(پاک صحافت) لکی مروت میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد فراز الیاس کی نمازِ جنازہ چونیاں میں ادا کر دی گئی۔ شہید کیپٹن محمد فراز الیاس کی نماز جنازہ و تدفین میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، عسکری حکام، اہلِ خانہ، وفاقی وزراء و دیگر افراد نے شرکت کی۔ وزیرِ اعظم …

Read More »

سکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، کیپٹن سمیت فوج کے 7 جوان شہید

پاک فوج

لکی مروت (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے کیپٹن سمیت پاک فوج 7 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے پاس دیسی ساختہ بارودی مواد …

Read More »

پاک فضائیہ قوم کے دفاع کیلئے تیار ہے، کیپٹن فیصل الرحمٰن

لاہور(پاک صحافت) سینٹر برائے ایرو اسپیس و سیکیورٹی اسٹڈیز کے ڈائریکٹر آپریشنز کیپٹن فیصل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ قوم کے دفاع کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سینٹر برائے ایرو اسپیس و سیکیورٹی اسٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کے دوران کیپٹن فیصل …

Read More »

الیکشن کمیشن کی سندھ پولیس میں تقرر و تبادلوں کی منظوری

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ پولیس میں تقرر اور تبادلوں کی منظوری دے دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے منظوری کے بعد سندھ پولیس کے ایک ایڈیشنل آئی جی، 8 ڈی آئی جیز، 31 ایس ایس پیز اور ایس پیز کے تبادلوں اور تقرریوں کی منظوری …

Read More »

کوہلو آپریشن، شہید میجر اور کیپٹن فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

راولپنڈی (پاک صحافت) کوہلو میں آپریشن کے دوران باردوی سرنگ دھماکے میں شہید ہونے والے افسران کو فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجرمحمد جواد شہید اور کیپٹن صغیر عباس کی نمازجنازہ راولپنڈی اور کوٹ ادو میں ادا کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »