Tag Archives: کمپنی

اب آپ چیٹ جی پی ٹی کو اکاؤنٹ بنائے بغیر بھی استعمال کر سکتے ہیں

(پاک صحافت) اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کے لیے اکاؤنٹ کی ضرورت ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جی ہاں واقعی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اس مقبول چیٹ بوٹ کے استعمال کے لیے اب اکاؤنٹ بنانے یا …

Read More »

چین نے تربیلا ڈیم کا کام دوبارہ شروع کر دیا

تربیلا ڈیم

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے تربیلا ڈیم کا کام دوبارہ شروع کر دیا، جس کے بعد مزدوروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بشام میں چینی عملے پر ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کے بعد چینی کمپنیوں نے داسو اور تربیلا ڈیم پر کام روک دیا …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک بہت کارآمد فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک کارآمد فیچر متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے صارفین وائس میسج کو سننے کی بجائے پڑھ سکیں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے وائس میسجز کو ٹرانسکرئب کرنے …

Read More »

یوٹیوب میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

یوٹیوب

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں خاموشی سے ایک بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ جی ہاں اب اگر آپ گوگل اکاؤنٹ پر سائن ان ہوئے بغیر یوٹیوب اوپن کریں گے تو ہوم پیج بالکل خالی نظر آئے گا۔ اس سے پہلے اگر آپ اکاؤنٹ پر لاگ …

Read More »

ونڈوز 11 میں 7 نئے فیچرز کا اضافہ

(پاک صحافت) اگر آپ ونڈوز 11 سے لیس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہیں تو اس آپریٹنگ سسٹم میں چند نئے فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 11 کے صارفین کے لیے 7 نئے فیچرز متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ کمپنی نے …

Read More »

وہ اسمارٹ فون جو ایک بار چارج ہونے پر 94 دن تک کام کر سکتا ہے

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) اسمارٹ فونز اب ہماری زندگی کے لیے اہم بن چکے ہیں اور ہر وقت ان کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اگر اچانک اسمارٹ فون بیٹری دم توڑنے لگے تو لوگوں کے بھی ہوش اڑنے لگتے ہیں۔ درحقیقت لوگوں کو اپنا فون …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے کا الزام

(پاک صحافت) دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر دہشت گردوں کو سہولیات فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو اس وقت شدید قسم کے تنازع کا سامنا کرنا پڑا جب …

Read More »

گوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے نیا کارآمد فیچر متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل میپس میں ایک ایسا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے آئی او ایس ڈیوائسز میں دستیاب ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ کے لیے گوگل میپس ایپ کے اس نئے فیچر سے اینڈرائیڈ صارفین کے …

Read More »

واٹس ایپ تھرڈ پارٹی چیٹ سپورٹ کو متعارف کرانے کے لیے تیار

واٹس ایپ

(پاک صحافت) یورپ میں مارچ 2024 سے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کا اطلاق ہو رہا ہے اور اس کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹس ایپ کی جانب سے دیگر میسجنگ نیٹ ورکس کو اپنی ایپ کا حصہ بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ واٹس ایپ کے انجینئرنگ ڈائریکٹر …

Read More »

جی میل اب واٹس ایپ کی طرح بننے کیلئے تیار

گوگل کی مقبول ترین سروس جی میل اب کسی حد تک واٹس ایپ کی طرح محسوس ہونے لگے گی۔ جی ہاں گوگل کی جانب سے جی میل کی اینڈرائیڈ ایپ میں ایک نیا چیٹ اسٹائل ریسپانس انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے جی میل کی ای میلز …

Read More »