Tag Archives: کابینہ

ملکی برآمدات کو بڑھانے کیلئے نگراں حکومت کا بڑا فیصلہ

برآمدات

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت نے ملکی برآمدات کو بڑھانے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسلز تشکیل دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسٹائل اور نان ٹیکسٹائل ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نگراں حکومت کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرتجارت و صنعت گوہر اعجاز …

Read More »

عمران خان، بشری بی بی سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش

عمران خان بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے 190 ملین پونڈ اسکینڈل میں عمران خان اور بشری بی بی سمیت 29 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈالنے کی سفارش کی ہے۔ وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کا اجلاس ہوا جس میں وزیر …

Read More »

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 میں ترامیم کی منظوری دے دی

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب اور قطر کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں پر مذاکرات کی منظوری …

Read More »

صیہونی قیدیوں کا نیتن یاہو سے خطاب: کیا یہ کافی نہیں کہ بہت سے اسرائیلی مارے گئے؟

القسام

پاک صحافت القسام نے غزہ میں صیہونی قیدیوں کی طرف سے نیتن یاہو اور صیہونی حکومت کی کابینہ کے نام متعدد پیغامات نشر کیے ہیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کے صہیونی قیدیوں کے پیغام کا متن، جسے القسام نے آج جاری کیا، یہ ہے: ’’ہیلو بی بی …

Read More »

پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری

اسٹیل ملز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن کی نجکاری کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔ …

Read More »

نگراں کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا

سوئی گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر مزید غور …

Read More »

نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کرنے کا تحریری نوٹیفکیشن جاری

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) نگراں پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کرنے کا تحریری نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریری حکم ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ پنجاب شکیل احمد کی طرف سے جاری کیا گیا، تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعلی اور …

Read More »

صیہونی جنرل: شکست خوردہ نیتن یاہو کو استعفی دے دینا چاہیے

جنرل

پاک صحافت صیہونی حکومت کے ایک سینئر جنرل نے اس حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شکست تسلیم کریں اور اس حکومت کی کابینہ کے سربراہ سے مستعفی ہوجائیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، جنرل موشے یاعلون، سابق چیف آف جوائنٹ چیفس …

Read More »

صہیونی وزیر: ہمارے پاس مشکل وقت ہے/ڈاکٹر اور نرسیں طبی مراکز سے بھاگ رہی ہیں

صیھونی

پاک صحافت صیہونی حکومت کے وزیر انصاف نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ “ہم مشکل دنوں سے گزر رہے ہیں”، اپوزیشن جماعتوں سے نام نہاد “جنگی کابینہ” میں شمولیت کا مطالبہ کیا۔ منگل کے روز ارنا کی رپورٹ کے مطابق یاریو لیون نے صیہونی حکومت کی کنیسٹ (پارلیمنٹ) میں حکمراں …

Read More »

نگراں کابینہ کی حاضر سروس فوجی افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں کابینہ نے حاضر سروس فوجی افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی کابینہ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کے لیے ترامیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت حاضر سروس فوجی افسرکو بھی چیئرمین نادرا تعینات …

Read More »