Tag Archives: پابندی

شیری رحمان نے صحافیوں کے متعلق اہم سوال اٹھالیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما شیری رحمان نے وفاقی حکومت سے صحافیوں کے متعلق اہم سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ تباہی سرکار بتائے اسے صحافیوں سے کیا خطرہ ہے؟ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

ملین مارچ میں اب غیر ملکی زائرین کی تعداد دگنی ہو کر کربلا کو خراج عقیدت پیش کر سکیں گے

ملین مارچ

بغداد {پاک صحافت} بغداد حکومت نے اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے لیے پہلے سے طے شدہ ویزوں کی تعداد کو دوگنا کر کے 40،000 سے 80،000 کر دیا ہے۔ اسلامی کیلنڈر کے مطابق ، ماہ صفر کی 20 تاریخ کو ، دنیا بھر کے شیعہ مسلمان امام …

Read More »

شیریں مزاری نے پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

شیریں مزاری

لاہور (پاک صحافت) وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا،  شیریں مزاری نے عورتوں کے تحفظ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت عورتوں کیلئے بہتر ماحول بنائے پابندیاں نہ لگائے، عوامی مقامات پرعورتوں پر حملوں میں زیادہ یوتھ ملوث ہے،پارکوں میں …

Read More »

پنجاب کے گیارہ اضلاع میں مزید دو ہفتوں کیلئے لاک ڈاون میں توسیع

لاک ڈاون

لاہور (پاک صحافت) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت نے پنجاب کے گیارہ اضلاع میں مزید دو ہفتوں کے لئے لاک ڈاون میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی روک …

Read More »

ویکسین نہ لگوانے والوں کیخلاف اب تک کا سب سے سخت اقدام کا فیصلہ

کورونا ویکسین

لاہور (پاک صحافت) کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف اب تک کا سب سے سخت اور بڑا اقدام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے تحت ایسے افراد کو اب پیٹرول بھی نہیں دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کیلئے نئی پابندیوں کا …

Read More »

طالبان کے خلاف پابندیوں کا کوئی فائدہ نہیں: چین

یو ان او

بیجنگ {پاک صحافت} چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کے خلاف پابندیاں بے نتیجہ ثابت ہوں گی۔ جامع آن لائن کے مطابق وانگ بین نے منگل کو طالبان کے خلاف کسی بھی قسم کی پابندیوں کو غیر منافع بخش قرار دیا اور کہا کہ طالبان …

Read More »

بختاور بھٹو کا خواتین کے تحفظ سے متعلق ایک اور مطالبہ

بختاور بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحب زادی بختاور بھٹو  زرداری نے خواتین سے متعلق ایک اور مطالبہ کر دیا، بختاور بھٹو کا کہنا ہے کہ ’مردوں کو اُن کی بہنوں، ماؤں، بیویوں یا بیٹیوں کے بغیر باہر جانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔‘ تفصیلات کے …

Read More »

یورپ کی غلط پالیسیاں مشرق وسطیٰ میں انتہا پسندی کی وجہ ہیں: بشار اسد

بشار اسد

دمشق {پاک صحافت} شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے یورپ کی غلط پالیسیوں نے خطے میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کو ہوا دی ہے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کے مطابق بشار اسد نے جمعہ کو دمشق میں یورپی یونین …

Read More »

بختاور بھٹو کیجانب سے عوامی مقامات پر مردوں کا داخلہ ممنوع قرار دینے کا مطالبہ

بختاور بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) بختاور بھٹو نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردے۔ تاکہ خواتین کو ہراسانی سے بچایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو …

Read More »

واٹس ایپ کا طالبان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے طالبان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا، فیس بک کے بعد واٹس ایپ نے بھی طالبان کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ کمپنی کو پابندیوں کی امریکی پالیسی پر …

Read More »