Tag Archives: واٹس ایپ

واٹس ایپ کے آئی فون صارفین کیلئے اب پاس ورڈ کے بغیر لاگ ان ہونا ممکن

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے اکتوبر 2023 میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پاس کیز کا فیچر متعارف کرایا تھا اور اب اسے آئی فونز کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ پاس کیز کی بدولت صارفین کے لیے واٹس ایپ پر پاس ورڈ کے بغیر لاگ ان کرنا ممکن ہو جائے …

Read More »

بھارتی اداکار سونو سود واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے پر پریشان

(پاک صحافت) بھارتی اداکار سونو سود واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے پر پریشان ہوگئے، اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے اپنا واٹس ایپ بلاک ہونے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی پریشانی کا اظہار کیا۔ …

Read More »

فلسطینیوں کو قتل کرنے میں اسرائیل کیساتھ واٹس ایپ کی ملی بھگت

واٹساپ

(پاک صحافت) امریکی کمپنی میٹا کی ملکیت واٹس ایپ ایک AI پر مبنی پروگرام کے ذریعے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے اسرائیل کے منصوبے میں مدد کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مڈل ایسٹ مانیٹر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے فلسطینیوں …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو فائل شیئرنگ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ختم کردے گا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک ایسے بہترین فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جو انٹرنیٹ کے بغیر بھی دوستوں سے فائل شیئرنگ کا عمل آسان بنا دے گا۔ یہ فیچر تصاویر، ویڈیوز اور دیگر دستاویزات کو شیئر کرنے کا طریقہ بدل کر رکھ دے گا۔ اگر آپ اینڈرائیڈ …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کے بڑے درد سر کا حل ثابت ہوگا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کے ایک بڑے درد سر کا حل ثابت ہوگا۔ اس فیچر کے تحت میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں کانٹیکٹس کے لیے فیورٹ ٹیب کا اضافہ کیا جائے گا۔ WABetaInfo کی رپورٹ میں بتایا …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک حیرت انگیز فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ بھی جانیں

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا نے واٹس ایپ میں ایک حیرت انگیز فیچر کا اضافہ کیا ہے۔ اس نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی رئیل ٹائم امیج جنریشن صارفین کو استعمال کرنے کا موقع ملے گا۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا …

Read More »

میٹا نے واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر میں اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش شروع کر دی

میٹا

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے واٹس ایپ، میسنجر اور انسٹا گرام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ میٹا اے آئی نامی چیٹ بوٹ کی آزمائش بھارت اور افریقا …

Read More »

واٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیار

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے مارچ 2024 میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے واٹس ایپ کے ڈیزائن کو نمایاں حد تک تبدیل کیا گیا تھا۔ اب ایسا واٹس ایپ کے ویب ورژن کے ساتھ بھی کیا جا رہا ہے۔ جی ہاں واٹس ایپ کے ویب ورژن کے لیے نیا یوزر …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک بہت کارآمد فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک کارآمد فیچر متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے صارفین وائس میسج کو سننے کی بجائے پڑھ سکیں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے وائس میسجز کو ٹرانسکرئب کرنے …

Read More »

واٹس ایپ نے ویب صارفین کی آسانی کیلئے دلچسپ فیچر پر کام شروع کردیا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویب صارفین کی آسانی کے لیے ایک نئے فیچر پر کام شروع کردیا۔ ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ایپلی کیشن نے ‘فیورٹ کانٹیکٹس’ کے فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارفین وقت …

Read More »