اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و ناکامی کے نتیجے میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے جبکہ نیپرا نے اب بجلی کی قیمت میں 3.10 روپے فی یونٹ کا مزید اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل نیپرا نے دسمبر کی ماہانہ فیول …
Read More »عوام کے لئے ایک اور بری خبر، بجلی فی یونٹ 3 روپے 12 پیسے مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلا م آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے صارفین کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ تاہم بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ کراچی الیکٹرک (کے …
Read More »حکومت کی جانب سے نیپرا کو خط ارسال، بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو خط ارسال کیا گیا ہے، جس میں گھریلو صارفین کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا سے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزیدمہنگی کرنےکی درخواست …
Read More »بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لیے اکتوبر میں استعمال شدہ بجلی پر ایندھن کی لاگت کی مد میں بجلی کے نرخ 4 روپے 74 پیسے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ اس کا …
Read More »سوئی گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں
اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت مہنگائی روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔ آئے روز قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ اب سوئی گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ …
Read More »وفاقی وزیر حماد اظہر نے جھوٹ اور غلط بیانی کو اپنا وطیرہ بنالیا ہے، امیتاز شیخ
کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر حماد اظہر کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر حماد اظہر نے جھوٹ اور غلط بیانی کو اپنا وطیرہ بنالیا ہے۔ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید …
Read More »بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت کی وجہ سے مہنگائی ہر سیکنڈ کے حساب سے بڑھ رہی ہے۔ روزانہ کسی نہ کسی چیز کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔ اب بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا …
Read More »حافظ نعیم کی وفاقی حکومت کے ساتھ چیئرمین نیپرا پر بھی سخت تنقید
کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے ملک میں بجلی کی بڑھتی قیمت پرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سمیت نیپرا کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ نیپرا صارفین کے تحفظ کا ادارہ ہے، سارا کچھ وفاقی …
Read More »حکومت نے ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیار کر لی
اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست بھیج دی۔ یاد رہے کہ بجلی کی …
Read More »حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرا دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) تبدیلی سرکار نے نیوزی لینڈ سے جیت کی خوشی کا سہارا لیتے ہوئے چپکے سے عوام پر بجلی بم گرا دیا۔ بجلی قیمت میں مزید اضافے نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔ خیال رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ وزیر اعظم اور وزیر …
Read More »