Tag Archives: نوٹیفکیشن

الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر

یوسف رضا

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے متفقہ  امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں میں کہا کہ ویڈیو اسکینڈل پر کارروائی مکمل ہونے تک یوسف رضا کا نوٹیفکیشن …

Read More »

میرپور آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ

لاک ڈاؤن

میرپور آزاد کشمیر (پاک صحافت) آزاد کشمیر حکومت نے  کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر میرپور میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے،  ذرائع کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، لاک ڈاؤن کا نفاذ …

Read More »

سینیٹ انتخابات کے لئے انتخابی مہم کی ڈیڈ لائن جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان  کی جانب  سینیٹ انتخابات کے لیے انتخابی مہم کی ڈیڈ لائن جاری کر دی گئی ہے،  اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ سیاسی جماعتیں ضابطہ اخلاق کی پاس داری کریں، کوئی سیاسی جماعت اور امیدوار مرکز اور صوبوں …

Read More »

غیر قانونی ایف آئی آر، شیعہ علماء کونسل نے سندھ حکومت کو خبردار کردیا

شیعہ علماء کونسل سندھ

کراچی (پاک صحافت) شیعہ علماء کونسل نے سندھ حکومت کو خبردار کردیا، شیعہ علماء کونسل کا کہنا ہے کہ اگر عزاداروں کے خلاف غیر قانونی ایف آئی آرز ختم نہ کی گئیں تو لانگ مارچ کے دائرہ کار کو بڑھاتے ہوئے پورے صوبے کو بند کردیں گے۔ خیال رہے کہ …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا گیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بر پھر بجلی بم گرادیا گیا،  ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 95 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ خیال رہے کہ الیکٹرک کی قیمت میں 1 روپے 95 …

Read More »

بنی گالہ پولیس اسٹیشن کے عملے کو ہٹا دیا گیا

بنی گالہ پولیس اسٹیشن کے عملے کو ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر اعظم عمران خان کی شکایت پر اسٹیشن ہاؤس آفیسر کے علاوہ بنی گالہ پولیس اسٹیشن کا پورا عملہ ہٹا دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں سینئر سپرانٹنڈنٹ پولیس کے دفتر سے دو الگ الگ نوٹیفیکیشن جاری کردیئے گئے۔ ایک درجن سے زائد ماتحت افراد (کانسٹیبل اور …

Read More »

کسی کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعظم

سابق وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے وزیر داخلہ امن و امان کی بہتری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ   امن و امان کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات …

Read More »