Tag Archives: مشاورت

پیپلز پارٹی سے پاور شیئرنگ پر ابھی کوئی بات نہیں ہوئی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے پاور شیئرنگ پر ابھی کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ابھی تک وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے نام کا پارٹی نے کوئی فیصلہ نہیں …

Read More »

شہبازشریف کا 24 گھنٹوں کے دوران مولانا فضل الرحمن سے دوسری بار رابطہ

شہباز شریف مولانا

لاہور (پاک صحافت) شہبازشریف نے 24 گھنٹوں کے دوران مولانا فضل الرحمن سے دوسری بار رابطہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر حالیہ انتخابات …

Read More »

نوازشریف کا مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون، حکومت سازی کیلئے مشاورت

نوازشریف مولانا

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون کرکے حکومت سازی کیلئے مشاورت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حکومت سازی کے لیے نمبر گیم پر کام تیز کر دیا، پارٹی قائد نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون کیا، جس …

Read More »

ابھی نہ وزیراعظم کا فیصلہ ہوا ہے نہ وزیراعلیٰ کا، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ابھی نہ وزیراعظم کا فیصلہ ہوا ہے نہ وزیراعلیٰ کا، جب بھی وزارت عظمیٰ کے امیدوار کا اعلان کیا جائے گا وہ مشاورت کے نتیجے میں ہو گا۔ عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت سازی کے …

Read More »

انتخابی نتائج کے حوالے سے ایک جماعت کو زیادہ تحفظات ہیں مگر کے پی میں ڈھول بجا رہی۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

لاہور (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج کے حوالے سے ایک جماعت کو زیادہ تحفظات ہیں مگر کے پی میں ڈھول بجا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی …

Read More »

سعودی وزیر دفاع نے غزہ جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا

بن سلمان

پاک صحافت سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عربی 21 کے حوالے سے پاک صحافت کی سنڈے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر دفاع نے ریاض میں دہشت گردی کے …

Read More »

وزیر داخلہ کے حکم کے بعد ناگالینڈ بھارت-میانمار سرحد پر باڑ لگانے کی مخالفت کیوں کر رہا ہے؟

مودی

پاک صحافت ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ نیفیو ریو نے مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ ہندوستان-میانمار سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ یکطرفہ طور پر نہیں لیا جا سکتا ہے بلکہ متعلقہ فریقوں کے ساتھ مشاورت کے بعد ہی ‘بات چیت کے ذریعے’ لیا جائے گا۔ جب صحافیوں نے اس …

Read More »

سرد جنگ کے بعد نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشق کا آغاز

ناٹو

پاک صحافت نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے سرد جنگ کے بعد اپنی سب سے بڑی مشق کا آغاز کیا۔ رائٹرز کے حوالے سے پاک صحافت کی جمعرات کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، “پریسیڈنیٹ ڈیفینڈر 2024” نامی نیٹو کی اس مشق میں امریکہ اور نیٹو کے شراکت دار ممالک …

Read More »

وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی

دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی۔ جس میں خارجہ پالیسی سے متعلق مستقل کےلائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق تمام سفرا سے پاکستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق مستقل کےلائحہ …

Read More »

صہیونی فوج کے ترجمان: حماس کے ساتھ جنگ ​​کی تفصیلات امریکی حکام کو بتائی جا رہی ہیں

فوجی سخنگو

پاک صحافت صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان “دانیئل ھگاری” نے منگل کی رات کہا: “میدان جنگ کی تمام تفصیلات حماس کے ساتھ امریکہ کو بتا دی جائیں گی۔” الجزیرہ کے حوالے سے پاک صحافت کے مطابق، حقاری نے روزانہ کی ایک پریس رپورٹ میں تصدیق کی کہ 135 اسرائیلی …

Read More »