Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

قوم کی تقدیر کیساتھ گھناونا کھیل کیوں کھیلا گیا کابل میں کیا طے کیا گیا نہ قومی اسمبلی نہ سینٹ اور نہ ہی قوم کو اعتماد میں لیا گیا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ‏کابل میں جاکر فوٹو سیشن کیوں کیا گیا قوم کی تقدیر کیساتھ گھناونا کھیل کیوں کھیلا گیا کابل میں کیا طے کیا گیا نہ قومی اسمبلی نہ سینٹ اور نہ ہی …

Read More »

ہماری غلطی ہے ہم نے دہشت گردوں کو چھوڑا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری غلطی ہے کہ ہم نے سخت دہشت گردوں کو چھوڑا، جنہوں نے ایسا کیا انہیں ٹی وی پر بلا کر ان سے معافی منگوائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

بینظیر کے قریبی ساتھی کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے وفد نے شہید بینظیر بھٹو کے قریبی ساتھی اور سابق ایم این اے علی نواز شاہ سے ملاقات کی ہے۔ ن لیگی رہنما بشیر میمن کے مطابق ن لیگ کے وفد نے سابق ایم این اے میرپورخاص علی نواز شاہ کو ن لیگ …

Read More »

ان سب کے شکرگزار ہیں جنہیں یقین ہوگیا کہ نوازشریف وزیراعظم بنیں گے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

کراچی (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ان سب کے شکرگزار ہیں جنہیں یقین ہوگیا کہ نواز شریف وزیراعظم بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ن لیگ کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ دہائیوں تک کراچی شہر پر توجہ …

Read More »

نوازشریف کا دورہ بلوچستان، اہم سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ جائیں گے، نواز شریف دورہ بلوچستان میں پارٹی رہنماؤں اور ملکی سیاسی صورتحال پر …

Read More »

عمران خان وزیراعظم ہوتے تو اسرائیل کو تسلیم کرلیتے۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

لاہور (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان وزیراعظم ہوتے تو اسرائیل کو تسلیم کرلیتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کے پاس دوسری جماعتوں کے لوگوں …

Read More »

آئندہ الیکشن میں مقابلہ سندھ میں نہیں بلکہ وسطی پنجاب میں ہوگا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن میں مقابلہ سندھ میں نہیں بلکہ وسطی پنجاب میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والا سال پیپلز پارٹی کا …

Read More »

انتخابات میں کامیابی یقینی بنانے کیلئے مسلم لیگ (ن) کا ملکی سیاست میں بڑا فیصلہ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) انتخابات میں کامیابی یقینی بنانے کیلئے مسلم لیگ (ن) نے ملکی سیاست میں بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے الیکٹیبلز کو پارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سروے کے مطابق (ن) لیگ کو پنجاب کی قومی اسمبلی کی 141 جنرل …

Read More »

عدم اعتماد نہیں چاہتے تھے ہمیں پیپلز پارٹی نے قائل کیا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر کھڑے تھے، ن لیگ کو عدم اعتماد پر پیپلز پارٹی نے قائل کیا۔ انہوں نے کہا کہ پوچھتا ہوں نواز شریف کو کونسی سہولت ملی ہے؟ …

Read More »

نواز شریف کل اہم ترین دورے پر کوئٹہ جائیں گے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کے اہم ترین دورے پر کل کوئٹہ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے ہمراہ اس دورے پر ن لیگی صدر شہباز شریف بھی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق  ن لیگی قائد سے کوئٹہ میں …

Read More »