Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

اگر جج صاحبان پریشر نہیں برداشت کرسکتے تو وہ انصاف بھی نہیں دے سکتے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری نے کہا کہ سول اور سیشن عدالتوں کو بغیر دباؤ کے کام کرنا چاہیئے عدلیہ کے اندر پہلے سزا جزا کا نظام بہتر ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 62، 63 پر …

Read More »

ہتک عزت کا نیا قانون لانے پر سب متفق ہیں، الزام ثابت ہونے پر 30 لاکھ روپے ہرمانہ ہوگا۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ہتک عزت کا نیا قانون لانے پر سب متفق ہیں، الزام ثابت ہونے پر 30 لاکھ روپے ہرمانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ لوگوں کی پگڑیاں اچھالنا ایک جماعت کا وطیرہ ہے، ملک میں …

Read More »

راک سالٹ کی غیرقانونی لیز فوراً معطل کی جائیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 7 ویں اجلاس میں راک سالٹ 2022 اور راک سالٹ 2023 ترمیم شدہ پالیسی 2023 ء کی توثیق کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں مریم نواز نے راک سالٹ لیز میں کرپشن پر ذمہ داروں کے …

Read More »

مریم نواز اور نواز شریف کا میو اسپتال لاہور کا دورہ

نواز شریف مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے میو اسپتال لاہور کے چلڈرن ایمرجنسی بلاک کا دورہ کیا اور مریض بچوں کے والدین سے گفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور نواز شریف کی زیرِ صدارت چائلڈ ایمرجنسی کی بہتری کے لیے اجلاس ہوا جس …

Read More »

آپ فوج کے گھر میں گھس گئے تو کیا فوج ایکشن لینے کا حق نہیں رکھتی؟ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ آپ فوج کے گھر میں گھس گئے تو کیا فوج ایکشن لینے کا حق نہیں رکھتی؟۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ یہ لوگ کہتے ہیں کہ 9 مئی کا واقعہ خود فوج …

Read More »

خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف نے فیلڈ مارشل ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش کو قبر سے نکال کر پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اظہار …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کو بھارت بھیج دیں تاکہ وہاں کی ترقی بھی پنکچر ہوجائے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو بھارت بھیج دیں تاکہ وہاں کی ترقی بھی پنکچر ہوجائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری بدقسمتی ہے بانی پی ٹی آئی جیسا …

Read More »

ہم تحریک انصاف سے بات کرنے کو تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم تحریک انصاف سے بات کرنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جب پاکستان تحریک انصاف کو مسلط کیا گیا …

Read More »

شرپسندوں کے ٹولے نے منظم پلاننگ کیساتھ فوجی تنصیبات پر حملے کیے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ شرپسندوں کے ٹولے نے منظم پلاننگ کے ساتھ فوجی تنصیبات پر حملے کیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نو مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، نو مئی کے واقعات …

Read More »

نئی حکومت کی ترجیح سی پیک کی تیز رفتار کو بحال کرنا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کی ترجیح سی پیک کی تیز رفتار کو بحال کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم …

Read More »