Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

وزیراعلی پنجاب کیلئے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کیلئے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے اراکین نے وزیراعلی پنجاب کے لیے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں، جبکہ کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔ عظمی بخاری، سمیع اللہ خان، منشا اللہ بٹ، …

Read More »

ملک میں معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے باہمی اتحاد کی جتنی ضرورت آج ہے اس سے پہلے نہ …

Read More »

پنجاب کابینہ کی تشکیل کیلئے ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی ناموں پر مشاورت

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کی 25 رکنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کی ناموں پر مشاورت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) سے 20، پیپلز پارٹی سے 2، مسلم لیگ (ق) سے 2 اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سے ایک …

Read More »

انتہائی افسوسناک امر ہے کہ آپ اس ملک کے استحکام کے خلاف کام کرتے ہیں، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطاء تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی افسوسناک امر ہے کہ آپ اس ملک کے استحکام کے خلاف کام کرتے ہیں۔ جمہوریت کے استحکام کے خلاف کام کرتے ہیں۔ اور جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش …

Read More »

عطا تارڑ نے ایوان صدر کو سازشوں کا گڑھ قرار دیدیا

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور نو منتخب رکن قومی اسمبلی عطا تارڑ نے ایوان صدر کو سازشوں کا گڑھ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ صدر عارف علوی اپنے عہدے سے انصاف نہیں کرسکے۔ …

Read More »

صدر نے قومی اسمبلی اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر خود بلا سکتا ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر نے سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر آئین کے مطابق خود اجلاس بلا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار پنجاب …

Read More »

بانیٔ پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط لکھنا قومی جرم ہے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی آئی کا ایم ایف کو خط لکھنا قومی جرم ہے۔ اپنے ایک بیان میں سعد رفیق نے کہا ہے کہ میرا خیال تھا کہ جیل انسان کے اندر مثبت تبدیلی لاتی …

Read More »

پاکستان کو مشکل سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ نے کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشکل سے نکالنے کے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ایک بیان میں ایاز صادق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کو سپورٹ کرے گی، پی پی نے حکومت کو …

Read More »

انتخاب میں کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انتخاب میں کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انتخاب میں کامیابی پر اللہ تعالی کا شکرادا کرتا ہوں، وزارت کا فیصلہ قیادت نے …

Read More »

ملک احمد خان کو اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک احمد خان کو اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریزرو سیٹوں والی تاریخ گزر گئی ہے، آپ یہ نہیں کرسکتے کہ ایسی …

Read More »