Tag Archives: مریم نواز

نوازشریف کی پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے غیرملکی وفود سے ملاقاتیں

نواز شریف

دبئی (پاک صحافت) نواز شریف کی پاکستان کی معیشت کو بہتر کرنے کے لیے مختلف شخصیات اور وفود سے ملاقاتیں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف گزشتہ کئی روز سے دبئی میں قیام پذیر ہیں اور انہوں نے فیملی کے افراد …

Read More »

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے

نوازشریف

دبئی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف دبئی میں 3 سے 4 دن قیام کریں گے، اس دوران وہ اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے، دبئی میں قیام کےبعد نواز شریف سعودی …

Read More »

مریم نواز بغیر پروٹوکول کے لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز بغیر پروٹوکول کے لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوگئیں۔ تٖفصیلات کے مطابق مریم نواز نے وی وی آئی پی پروٹوکول اور اسٹیٹ لاؤنج استعمال نہیں کیا اور اس موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر ان …

Read More »

بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی کی بنیاد ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی کی بنیاد ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے سابق وزیراعلی بلوچستان اور صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ نیشنل پارٹی کے نائب صدر …

Read More »

پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، اب معاشی قوت بنائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا اور اب معاشی قوت بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے لاہور میں بلوچستان کے سیاسی رہنماوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی …

Read More »

مریم نواز کا یونان میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے یونان میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے وزیراعظم …

Read More »

جو الیکشن کا معرکہ آنے والا ہے اس میں آپکی قیادت نوازشریف خود کریں گے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ‏ان شاء اللہ جو الیکشن کا معرکہ آنے والا ہے اس میں آپکی گراؤنڈ پہ قیادت نوازشریف خود کریں گے۔

Read More »

نواز شریف پارٹی کے ہر کارکن کے دل میں بستے ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف پارٹی کے ہر کارکن کے دل میں بستے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ میں پارٹی کے ہر کارکن کو سلام …

Read More »

مسلم لیگ ن کے پارٹی انتخابات، شہباز شریف صدر منتخب

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد ہوگیا، شہباز شریف ن لیگ کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میاں محمد شہباز شریف کے مقابلے پر کوئی امیدوار سامنے نہیں آیا وہ بلا مقابلہ ن لیگ کے صدر منتخب ہوئے ہیں، وفاقی وزیر پلاننگ احسن …

Read More »

پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ہی ملے گا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ہی ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز سے صدر خواتین ونگ لاہور سعدیہ تیمور نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سعدیہ تیمور نے ٹریننگ سیشن، پارٹی کی …

Read More »