Tag Archives: عمران خان

ملک کو آگ لگانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو آگ لگانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بات چیت کی اپیل پر نواز شریف کا موقف سامنے آگیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان جاری …

Read More »

مزید 2 رہنماؤں کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما اختر ملک اور طارق عبداللہ نے پارٹی سے الگ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں طارق عبداللہ نے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کا دن پاکستان کی …

Read More »

عمران اسماعیل نے بھی تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

عمران اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ان کی آخری سیاسی پریس کانفرنس ہے۔ میں پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ چور سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 60 ارب کا ڈاکہ ڈالنے والے فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ چور سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے عمران خان کی مذاکرات کیلئے اپیل پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران …

Read More »

عمران خان کو مصیبت میں دیکھ رہا ہوں، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ اب معافی کا وقت گزر گیا عمران خان کو مصیبت میں دیکھ رہا ہوں۔ عمران خان کے ساتھ اب کوئی بھی نہیں رہے گا، عوامی سطح پر نہ لیڈرشپ سطح پر۔ تفصیلات …

Read More »

عمران خان کو ان کے تکبر، غلط فہمی اور دماغی خناس نے اس مقام پر پہنچایا ہے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ کہ عمران خان کو ان کے تکبر، غلط فہمی اور دماغی خناس نے اس مقام پر پہنچایا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد …

Read More »

عمران خان کو تباہ کرنے والوں نے بھاگنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگایا۔ فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان

لاہور (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو تباہ کرنے والوں نے بھاگنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگایا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

عمران خان کا ایک ہی کارنامہ ہے جھوٹ بولو اور ایسے بولو کہ سچ لگے۔ شہلا رضا

شہلا رضا

لاہور (پاک صحافت) شہلا رضا کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ایک ہی کارنامہ ہے جھوٹ بولو اور ایسے بولو کہ سچ لگے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں، …

Read More »

کتنا بڑا غدار ہے جس نے شہداء کی یادگار کو آگ لگائی۔ مریم نواز

مریم نواز

وہاڑی (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ کتنا بڑا غدار ہے وہ جس نے شہداء کی یادگار کو آگ لگائی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے وہاڑی میں یوتھ کنونشن سے خطاب میں کرتے ہوئے کہا کہ آج …

Read More »

فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں شرپسندوں کی کارروائیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی چھوڑ رہی ہوں۔ عمران خان کا …

Read More »