Tag Archives: رانا ثناءاللہ

پی ڈی ایم ضمنی نہیں بلکہ اکتوبر کا جنرل الیکشن لڑے گی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لندن (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ضمنی نہیں بلکہ اکتوبر کا جنرل الیکشن لڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے لندن میں میڈیا ٹاک کے دوران کہا کہ  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ضمنی نہیں بلکہ اکتوبر کا جنرل الیکشن لڑے …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے ن لیگ کا مشاورتی اجلاس

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) لندن میں میاں نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے مسلم لیگ ن کا طویل مشاورتی اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا لندن میں اہم اجلاس تقریباً 3 گھنٹے سے جاری ہے۔ پارٹی قائد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن …

Read More »

رانا ثناءاللہ ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن روانہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ میاں نواز شریف سے خصوصی ملاقات کے لئے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نجی دورے پر آج دوپہر دو بجے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ لندن میں پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز …

Read More »

پی ڈی ایم کا پی ٹی آئی کی 35 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کی جانب سے پی ٹی آئی کی 35 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی …

Read More »

پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں ویلکم کریں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں ویلکم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

رانا ثناءاللہ کو پنجاب کی صدارت سے ہٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ رانا ثناءاللہ کو پنجاب کی صدارت سے ہٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں رانا ثناءاللہ کو پنجاب کی صدارت سے ہٹانے کے حوالے سے …

Read More »

پنجاب میں پی ٹی آئی کو سندھ سے بھی بری شکست دیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست ایک ٹریلر ہے پنجاب میں اس سے بری طرح شکست ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے وزیراعلی کا اسمبلی تحلیل کرنے …

Read More »

نوازشریف نے رانا ثناءاللہ کو لندن طلب کرلیا، اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

نوازشریف رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو لندن طلب کرلیا، جہاں انہیں اہم ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ ہونے کا امکان ہے جہاں وہ میاں نوازشریف …

Read More »

وزیراعظم کی محنت اور کوششوں سے ملک بحرانی کیفیت سے نکل جائے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی محنت اور کوششوں سے ملک بحرانی کیفیت سے نکل جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بدبخت سیاسی لیڈر ملک کو ڈیفالٹ کرنے پرتلا …

Read More »

پنجاب اسمبلی ٹوٹے گی تو نگراں سیٹ اپ آجائے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی ٹوٹے گی تو نگراں سیٹ اپ آجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلی توڑنے کے عمل کو غیرآئینی …

Read More »