Tag Archives: دہلی پولیس

بغیر اجازت اسلحہ کے ساتھ جلوس کیسے نکلا؟ اویسی نے دہلی پولیس اور حکومت کے کردار پر سخت سوالات اٹھائے

اویسی

نئی دہلی {پاک صحافت} اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ہنومان جینتی پر دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں تشدد کے سلسلے میں دہلی پولیس کے کردار پر سوال اٹھایا ہے۔ اویسی نے کہا- بغیر اجازت جلوس کیسے ہوا؟ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے …

Read More »

بالآخر دہلی پولیس کو ہوش آ ہی گیا، مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے والے چھ افراد کو گرفتار کیا

ہندوستان

نئی دہلی {پاک صحافت} دہلی پولیس نے بی جے پی لیڈر اور سپریم کورٹ کے وکیل اشونی اپادھیائے سمیت چھ افراد کو جنتر منتر پر مسلم مخالف نعرے بلند کرنے کے مبینہ کردار کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ 8 اگست کو دہلی کے جنتر منتر پر تنظیم ’بھارت جوڑو …

Read More »

ٹول کٹ کیس میں ٹویٹر انڈیا کے دفاتر پر چھاپے ، کانگریس کا اعتراض

ٹول کٹ

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں ٹول کٹ کیس زور پکڑتا جارہا ہے اور دہلی پولیس نے اس معاملے میں ٹویٹر انڈیا کے دفاتر پر چھاپے مارے ہیں۔ دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے پیر کے روز بڑے پیمانے پر آپریشن کیا اور ٹویٹر انڈیا کے دفاتر پر چھاپے مارے۔ …

Read More »

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوگیا

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوگیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ایک دھماکا ہوا ہے جس میں کسی قسم کی ہلاکتوں کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا انڈیا ٹوڈےکے مطابق دھماکےکی نوعیت کے بارے میں معلومات لی جارہی ہیں، …

Read More »

بھارتی کسانوں کا حکومت کے خلاف شدید احتجاج جاری، متعدد ریلوے ٹریکس کو بند کردیا

بھارتی کسانوں کا حکومت کے خلاف شدید احتجاج جاری، متعدد ریلوے ٹریکس کو بند کردیا

بھارت میں حال ہی میں ہونے والی زرعی اصلاحات کے خلاف کسانوں کا احتجاج 10 روز بعد شدت اختیار کرگیا ہے اور کسانوں نے ملک بھر میں ریلوے ٹریکس اور ہائے ویز بند کرتے ہوئے اس معاملے پر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی …

Read More »